- Home
- Sports
- News
- تیسرا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 2-1 برتری حاصل کر لی
تیسرا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 2-1 برتری حاصل کر لی
پیر 15 جون 2015 14:00
ساؤتھمپٹن۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) نیوزی لینڈ نے روس ٹیلر اور کین ولیمسن کی شاندار سنچریوں کی بدولت انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کیویز نے میزبان ٹیم کی جانب سے دیا گیا 303 رنز کا ہدف 49 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ کین ولیمسن نے 118 اور روس ٹیلر نے 110 رنز اننگز کھیلی، ٹیلر کی یہ مسلسل دوسری سنچری ہے۔
ولیمسن کو مرد میدان قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھمپٹن میں سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلش ٹیم 45.2 اوورز میں 302 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ایون مورگن 71 ، بین سٹوکس 68 اور جو روٹ 54 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
لیسکو نے انٹر یونٹ واپڈا کبڈی چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
کڈز اتھلیٹکس ڈے کے موقع پر پنجاب یونیورسٹی میں (کل) خصوصی تقریب منعقد ہوگی
-
پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کی پاکستانی کھلاڑیوں کو میڈلز جیت پر مبارکباد
-
سندھ نیٹ بال مرد و خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز مکمل ہوگئے
-
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بچوں کا اتھلیٹکس ڈے (کل) منایا جائے گا
-
آل پنجاب فلڈ لائٹ سیون سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ بلوچ الیون کلب نے اپنے نام کرلیا