ماشا فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف کی فٹ بالر سعید لالا عرف بجلی پپو کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 27 جون 2025 22:34

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)ماشا فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف اور سیکرٹری رانا محمد ارشد خان نے کے آر ایل فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ فٹ بالر سعید لالا عرف بجلی پپو کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/06/2025 - 22:34:09

متعلقہ عنوان :