گوری بہوآنے سے جھگڑے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں: وسیم اکرم
پیر 22 جون 2015 21:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء)سابق کپتان اور مایہ نازسپنر وسیم اکرم نے کہاہے کہ گوری بہوآنے سے لڑائی جھگڑے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں ، کسی کو ایک دوسرے کی سمجھ ہی نہیں آتی تو پرفیکٹ ریلیشن بن جاتاہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے بتایاکہ شنیرا کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی اْن کی والدہ کو ہوئی تھی ، وہ شنیرا کو پسند کرتی تھیں اور پنجابی میں اْن کی خوبصورتی کو بھی داددی لیکن اْنہیں مسئلہ یہ تھاکہ اس کے ساتھ بات کیسے کریں تو میں نے والدہ کوکہاکہ ’اشاروں میں بات کرنا، ہاں یا ناں تو آتی ہے ‘۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا ئے
-
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہونگے
-
کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے، شاہد اسلام
-
رائے انتخاب علی کی ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نیوی کے خلاف کامیابی پر مبارکباد
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد