آئی سی سی بورڈ نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی پلینگ کنڈیشنز کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 جون 2015 22:56

آئی سی سی بورڈ نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی پلینگ کنڈیشنز کی منظوری دے دی

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) آئی سی سی بورڈ نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی پلینگ کنڈیشنز کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ نے ایک روزہ کرکٹ کے نئے قوانین کی منظوری دیتے ہوئے باقائدہ اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

نئے قوانین کے تحت بیٹنگ پاور پلے کو ختم کردیا گیا ہے جبکہ اوور سٹیپنگ سمیت ہر قسم کی نو بال پر اب فریم ہٹ دی جائے گی۔ اس کے علاوہ فیلڈنگ ٹیم اننگ کے آخری دس اوورز میں فیلڈنگ دائرے سے باہر 5 فیلڈر ز کو رکھ سکیں گی۔

وقت اشاعت : 26/06/2015 - 22:56:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :