ایم سی سی نے آسٹریلوی اوپنر کرس راجرز کے ٹکٹ معاملے کی انکوائری شروع کردی

ہفتہ 27 جون 2015 13:54

ایم سی سی نے آسٹریلوی اوپنر کرس راجرز کے ٹکٹ معاملے کی انکوائری شروع کردی

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27جون۔2015ء) میلیبورن کرکٹ کلب نے آسٹریلین بیٹسمین کرس راجرز کے ٹکٹ معاملے پر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ، 37 سالہ اوپنر نے انگلش کلب مڈل سیکس کے ساتھی کھلاڑی ٹام سکولے کے ساتھ ایشز سیریز میں دوسرے ٹیسٹ کے اعزازی ٹکٹ مہنگے داموں بیچنے کی کوشش کی تھی ۔

وقت اشاعت : 27/06/2015 - 13:54:26