کمار سنگاکارا بطور وکٹ کیپر و فیلڈر 50، 50 کیچ پکڑنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

اتوار 28 جون 2015 20:29

کمار سنگاکارا بطور وکٹ کیپر و فیلڈر 50، 50 کیچ پکڑنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28جون ۔2015ء ) سٹار سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں بطور وکٹ کیپر و فیلڈر 50، 50 کیچ پکڑنے والے دنیا کے دوسرے پلیئر بن گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سنگاکارا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حفیظ کا کیچ پکڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ ان سے قبل اے بی ڈ ویلیئرز یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/06/2015 - 20:29:05