ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی
جمعرات 2 جولائی 2015 14:19
لاہور ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، برونائی، جاپان، کوریا، تائیوان، ملائشیا، سنگا پور، ہانگ کانگ، مالدیپ، بھارت، برونائی اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مطابق ایشین چیمپئن شپ میں دس رکنی قومی خواتین ٹیم شرکت کرے گی۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
دہلی کیپٹلز اور راجستھان رائلز کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
سندھ نیٹ بال مرد اورخواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز مکمل ہوگئے
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا