شعیب ملک کی سی پی ایل میں نصف سنچری، مین آف دا میچ قرار
جمعہ 3 جولائی 2015 13:00
سینٹ کیٹس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستانی آل راؤنڈر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کی طرف سے سینٹ لوشیا زوکس کے خلاف میچ میں نصف سنچری بنائی۔ ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ سینٹ کیٹس میں کھیلے گئے میچ میں بارباڈوس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 148رنز بنائے، شعیب ملک نے 34 گیندوں پر 5 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 51 رنز کی اننگز کھیلی۔
جوابی اننگز میں سینٹ لوشیا کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔ سٹار انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن صرف ایک رن بنا سکے۔ روس ٹیلر نے 20 اور کپتان ڈیرن سیمی نے 15 رنز بنائے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تعمیر کیے جانے والے اسٹیڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دیا گیا
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار ہو گیا
-
دبئی پولو کلب اور اسلام آباد پولو کلب کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پولو سیریز اختتام پذیر ہو گئی
-
دبئی پولو کلب اور اسلام آباد پولو کلب کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پولو سیریز اختتام پذیر ہو گئی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟