ہاکی فیڈریشن کو مطلع کردیا ہے مزید عہدے پر فائز نہیں رہنا چاہتا ، شہناز شیخ
پیر 6 جولائی 2015 16:07
اینٹورپ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء)پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر مزید کام کرنا نہیں چاہتے۔واضح رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ اولمپکس میں شرکت سے محروم ہوگئی ہے۔بیلجیئم میں کھیلے گئے اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ میں وہ دس ٹیموں میں آٹھویں پوزیشن حاصل کر سکی اور اسے فرانس اور آئرلینڈ جیسی ٹیموں نے بھی شکست سے دوچار کیا۔
شہناز شیخ نے اینٹورپ میں میڈیا سے گفتگو کتے ہوئے انہوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا ہے کہ وہ اب ہیڈ کوچ کے عہدے پر فائز رہنا نہیں چاہتے تاہم وہ قومی ہاکی کی بہتری کے لیے فیڈریشن کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بیلجیئم کے ٹم مرلیئرنے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی
-
سن رائزرز حیدرآباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
پاکستان والی بال فیڈریشن کا اینگرو سنٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان