- Home
- Sports
- News
- ورلڈ ہاکی لیگ میں بدترین شکست ، شکست کی وجہ مالی مسائل اور تربیت کیلئے درکار سہولیات کا فقدان ..
ورلڈ ہاکی لیگ میں بدترین شکست ، شکست کی وجہ مالی مسائل اور تربیت کیلئے درکار سہولیات کا فقدان تھا، کوچ شہناز شیخ
جمعرات 9 جولائی 2015 12:14
اسلام آباد () قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے ورلڈ ہاکی لیگ میں بدترین شکست کی وجوہات پر مبنی رپورٹ انکوائری کمیٹی میں پیش کر دی جس میں شکست کی وجہ مالی مسائل اور تربیت کیلئے درکار سہولیات کا فقدان قرار دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کی بدترین شکست کی وجوہات جاننے کیلئے قائم چھ رکنی کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ اعجاز چودھری کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوا ۔
کمیٹی اراکین کرنل مدثر اصغر ، اولمپیئن شہباز سینئر ، اولمپیئن خواجہ جنید ، خالد محمود اور ڈاکٹر اختر نواز نے شرکت کی ۔ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے شکست کی وجوہات پر مبنی رپورٹ کمیٹی کو پیش کی جس میں بتایا گیا ہے کہ شکست کی وجہ مالی مسائل اور تربیت کیلئے درکار سہولیات کا نہ ہونا ہے ، شہناز شیخ کا کہنا تھا کہ فنڈز نہ ہونیکی وجہ سے 120 دن کا ٹریننگ پروگرام 54 دن میں بند کرنا پڑا ، قومی ہاکی ٹیم کے گول کرنے کی شرح 20 فیصد رہی ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ،قا ئم مقام گورنر پنجاب کی لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات