اعلی پی ایچ ایف عہدیداروں نے’’کرسی ‘‘بچانے کیلئے نئی چال چل دی
ذیشان مہتاب اتوار 12 جولائی 2015 23:57
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جولائی ۔2015ء ) پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) کے اعلی عہدیدداروں نے اپنا اقتدار بچانے کیلئے حکومت سے ’’ٹکر ‘‘ لینے کا فیصلہ کر تے ہوئے ٹیم کی ناقص کاکردگی پر وزیر اعظم کی بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کر نے کیساتھ ساتھ اپنی کرسی بچانے کیلئے ’’نیا راستہ ‘‘اختیار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے اعلی عہدیداروں نے اپنے خلاف تحقیقات کر وانے کے لیے ’’ دوستوں ‘‘ پر مشتمل کمیٹی بنادی ہے جس کا پہلا اجلاس پیر کی دوپہر 12بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا اور کمیٹی چیف کوچ شہناز شیخ کی رپورٹ پرغور کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے خود کو’’ کلین چٹ ‘‘ دلوانے کے لیے چن چن کر منظور نظر لوگوں کو اس کمیٹی میں شامل کیاہے ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں