پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریزکے پہلے چار میچوں میں راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں

جمعہ 24 جولائی 2015 14:47

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریزکے پہلے چار میچوں میں راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریزکے پہلے چار میچوں میں راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں۔راحت علی نے 4 میچوں میں31.1اووروں میں 191 رنز دے کر27.28کی اوسط سے7وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے4میچوں میں20اووروں میں102رنزدے کر 17کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرانوارعلی نے4میچوں میں26اووروں میں136رنزدے کر22.66کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔چوتھے نمبر پر یاسرشاہ نے4میچوں میں40اووروں میں176رنزدے کر29.33کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرمحمدعرفان نے4میچوں میں37اووروں میں 184 رنزدے کر46کی اوسط سے4وکٹیں لیں۔

وقت اشاعت : 24/07/2015 - 14:47:46