سری لنکا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو165 رنز سے شکست دے دی
فہد شبیر اتوار 26 جولائی 2015 21:32
ہمبنٹوٹا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جولائی۔2015ء) سری لنکا نے 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے ہمبن ٹوٹا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کشال پریرا اور کپتان انجیلو میتھیوزکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 368 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 203 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
گرین شرٹس کی جانب سے کپتان اظہرعلی 35، احمد شہزاد 18، محمد حفیظ 37، سرفرازاحمد 17، شعیب ملک 11، عماد وسیم 15، انور علی 11، یاسرشاہ 9 اور راحت علی بغیر کوئی رنزبنا کرآؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کی جانب سے سینانایاکے نے 3، تھسارا پریرا نے 2 جب کہ انجیلو میتھیوز، سروردانا اورلھیرو گیمج نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئے
-
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ ؛ قومی ٹیم کا مختصرٹریننگ کیمپ شروع
-
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا میں شروع