- Home
- Sports
- News
- جنوری میں بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستانی خواتین ہینڈ بال ٹیم پہلی مرتبہ شرکت کرے ..
جنوری میں بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستانی خواتین ہینڈ بال ٹیم پہلی مرتبہ شرکت کرے گی ، ہیڈ کوچ نصیر احمد
ہفتہ 29 اگست 2015 13:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) پاکستان ہینڈ بال قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نصیر احمد نے کہا ہے کہ جنوری 2016ء کو بھارت میں ہونے والی سیف گیمز میں پاکستان ہینڈ بال خواتین ٹیم پہلی مرتبہ شرکت کررہی ہے ۔ آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوری 2016ء کو بھارت میں منعقد ہونے والے سیم گیمز میں قومی ہینڈ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہوچکا ہے جو جنوری تک جاری رہے گا ۔
انہوں نے کہا کہ اس کیمپ میں 20 خواتین سمیت 40 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ تین مرد کوچز اور تین خواتین کوچز شامل ہیں جو کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہینڈ بال قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے جس کے لئے تمام تر سہولیات پاکستان سپورٹس بورڈ مہیا کررہا ہے ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ، سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز