ویرات کوہلی کی حکمت عملی کامیاب رہی، سابق بھارتی کوچ
ہفتہ 5 ستمبر 2015 12:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی حکمت عملی کامیاب رہی ، ٹیسٹ کرکٹ کے لحاظ سے ہماری ٹیم کمزور تھی کئی کھلاڑی زخمی تھے مگر بھر بھی ویرات کی کپتانی میں ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سیریز اپنے نام کی ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی انتہائی جارحانہ کھلاڑی اور کپتان مانے جاتے ہیں، ان کے بدلے ہوئے تیور کے متعلق کہا ان کی حکمتِ عملی کامیاب رہی۔
راج کمار شرما نے ویرات کی کامیابی پر کہا ’ون ڈے کرکٹ میں بھارت کے کئی کھلاڑی گذشتہ کافی عرصے سے ایک ساتھ کھیل رہے ہیں جس کا انھیں فائدہ ہوا۔وہ مزید کہتے ہیں ’اس کے باوجود ٹیسٹ کرکٹ کے لحاظ سے یہ ایک ناتجربہ کار ٹیم تھی، یہاں تک کہ شیکھر دھون اور مرلی وجے کے زخمی ہونے سے ٹیم کے مسائل میں اضافہ ہو گیا تھا اس کے باوجود کھلاڑیوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی کی مبارکباد باد
-
کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے،شاہد اسلام
-
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہونگے