اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 30 ستمبر 2026 20:52

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2026ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا
وقت اشاعت : 30/09/2026 - 20:52:04

متعلقہ عنوان :