رواں سال شعیب ملک کی کرکٹ، ثانیہ مرزا کی ٹینس میں کارکردگی بہترین رہی
بدھ 7 اکتوبر 2015 17:44
لاہور ۔07 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی کرکٹ میں اور ان کی بھارتی ٹینس سٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کی ٹینس کے میدان میں رواں سال کارکردگی بہترین رہی ۔ ڈومیسٹک کرکٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مسلسل بہتر ین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پانچ سال بعد قومی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے آل راؤنڈر شعیب ملک نے 2015ء میں ہونے والے 11 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کی مدد سے 500 رنز بنائے جبکہ ان کی باؤلنگ میں بھی اچھی کارکردگی رہی ہے۔
انہوں نے اب تک پاکستان کی طرف سے 32 ٹیسٹ میچز کی 54 اننگز میں 33.45 کی اوسط سے 1606رنز بنائے ہیں جس میں دو سنچریاں اور 8 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ ان کا ایک اننگ میں زیادہ سے زیادہ 148 سکور ناٹ آؤٹ ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ، سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز