مصباح الحق 41 سال کی عمر میں ٹیسٹ سنچری سکور کرنیوالے واحد پاکستانی کھلاڑی

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 اکتوبر 2015 22:14

مصباح الحق 41 سال کی عمر میں ٹیسٹ سنچری سکور کرنیوالے واحد پاکستانی کھلاڑی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22اکتوبر 2015 ء) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق 41 سال کی عمر میں ٹیسٹ سینچری سکور کرنے والے واحد پاکستانی بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دبئی ٹیسٹ جاری ہے اور پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے کیرئر کی نویں سینچری مکمل کرلی تھی۔ مصباح الحق نے 41 سال کی عمر میں ٹیسٹ سینچری سکور کرنے والے واحد پاکستان بلے باز ہونے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2015 - 22:14:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :