یاسر شاہ کے ساتھ پریکٹس کرنا اعزاز کی بات تھی: شین وارن

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 اکتوبر 2015 20:41

یاسر شاہ کے ساتھ پریکٹس کرنا اعزاز کی بات تھی: شین وارن

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29اکتوبر 2015 ء) شین وارن کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کے ساتھ پریکٹس کرنا اعزاز کی بات تھی۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈ آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے پاکستان نوجوان لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ساتھ شارجہ میں پریکٹس سیشن کے بعد ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ یاس اس وقت دنیا کے سب سے بہترین لیگ اسپنر ہیں۔

(جاری ہے)

ان کے ہمراہ پریکٹس کرکے وہ خوب لطف اندوز ہوئے۔ یاسر شاہ کے ساتھ پریکٹس کرنا ان کیلئے ایک اعزاز اور بہترین تجربہ تھا۔

وقت اشاعت : 29/10/2015 - 20:41:27