- Home
- Sports
- News
- چار پاکستانی کھلاڑیوں نے پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹر نیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کواٹر فائنلز کیلئے ..
چار پاکستانی کھلاڑیوں نے پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹر نیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کواٹر فائنلز کیلئے کوالیفائی کر لیا
ہفتہ 7 نومبر 2015 21:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 نومبر۔2015ء) پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2015 کے مین راؤنڈز کا آغاز آج مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں ہوا۔جنرل منیجر سرینا ہوٹل اسلام آباد مشیل اے گیلپاں اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ پاکستان کے فرحان محبوب، طیب اسلم ، ناصر اقبال اوردانش اطلس نے اپنے میچیز جیت کر کواٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کیا۔
کواٹر فائنل کھیلنے والے دیگر کھلاڑیوں میں مصر کے کھلاڑی عمر عبد المغیداور،کریم الفتحی ، امریکی کھلاڑی ٹاد ہمیٹی، اوراردن کے احمد السراج نے بھی اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ مین راونڈ کے مقابلوں میں مصر کے کھلاڑی عمر عبد المغید نے پاکستانی کھلاڑی عاصم خان کو تین۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان