- Home
- Sports
- News
- ڈیونیڈن ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 122 رنز سے ہرا کر دو میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ..
ڈیونیڈن ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 122 رنز سے ہرا کر دو میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
پیر 14 دسمبر 2015 13:00
ڈیونیڈن ۔ 14 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14دسمبر۔2015ء) نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت کیویز نے سری لنکن ٹیم کو ڈونیڈن ٹیسٹ میچ میں 122 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ میچ کے آخری روز سری لنکا کو جیت کیلئے 296 رنز اور نیوزی لینڈ کو 7 وکٹیں درکار تھیں، تاہم کیویز بلے بازوں کے بعد باؤلرز نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو 282 رنز پر ڈھیر کر دیا۔
اس سے قبل بلیک کیپس نے اپنی دوسری اننگز 267 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر کے سری لنکا کو جیت کیلئے 405 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں آئی لینڈرز کیویز باؤلرز کے سامنے نہ ڈٹ سکے اور پوری ٹیم 282 رنز پر آؤٹ ہوگئی، سری لنکا کی طرف سے چندیمل 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
آسٹریلوی ٹینس سٹار ڈومینک تھیم انجری کے باعث ریٹائرمنٹ کے اعلان پر مجبور
-
پاکستان ویمنز ٹیم انگلینڈ کے چیلنج کے لیے تیار، پہلا ٹی ٹونٹی (آج)ہوگا
-
مارسیلو میلو اور الیگزینڈر زویروف اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1گول سے برابر
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کو تبدیل کرنے کی تیاریاں مکمل