- Home
- Sports
- News
- پی ایس ایل کے ’’لوگو‘‘ کی تقریب رونمائی ، ایونٹ کے انعقاد سے نوجوان کرکٹرز کو خوابوں کی تعبیر ..
پی ایس ایل کے ’’لوگو‘‘ کی تقریب رونمائی ، ایونٹ کے انعقاد سے نوجوان کرکٹرز کو خوابوں کی تعبیر ملے گی ،نجم سیٹھی ،رمیض راجہ
منگل 15 دسمبر 2015 23:14
لاہور۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 دسمبر۔2015ء) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ’’لوگو‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد گزشتہ روزیہاں مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں کیا گیا جس میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کے چیئر مین نجم سیٹھی ،برانڈ ایمبیسیڈ ر رمیض راجہ ،ایچ بی ایل کے چیف مارکیٹنگ آفیسر نوید اصغر اور پی ایس ایل کی پانچوں فرنچائزز کے مالکان اور نمائندگا ن اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
نجم سیٹھی اور ایچ بی ایل کے چیف مارکیٹنگ آفیسر نوید اصغرنے ایچ بی ایل کے’’ لوگو‘‘ کی نقاب کشائی کی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ حبیب بنک کا شمار دنیاکے بہترین گروپوں میں ہے ۔ بینک نے کرکٹ کی ترقی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان