ڈبلیو ڈبلیو ای کا ریسل مینیا میں جان سینا اور انڈر ٹیکر کا مقابلہ کروانے پر غور
جمعہ 18 دسمبر 2015 11:40
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء)پانچ برسوں میں ہیل ان دی سیل ایونٹ اور2008 کے بعد سمر سلیم کے مقابلوں میں پہلی بار شرکت سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا 32 میں اس لیجنڈ ریسلر کے حوالے سے کسی بڑے مقابلے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ای اپنے اس سالانہ ایونٹ میں تماشائیوں کی تعداد کے تمام پرانے ریکارڈز توڑنے کی خواہشمند ہے اور ممکنہ طور پر یہ انڈر ٹیکر کے کیرئیر کا آخری میچ بھی ہوگا لہذا ان کے مقابلے میں ایسا مخالف لانے کی تیاری ہورہی ہے جو لوگوں میں بہت زیادہ مقبول بھی ہو اور لیجنڈ ریسلر کے آخری مقابلے کا درست ترین حریف بھی۔
امریکی روزنامے فوربز کے مطابق ایسی اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ ڈبلیو ڈبلیو ای انڈر ٹیکر کے مقابلے میں کسی اور کو نہیں موجودہ کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک جان سینا کو سامنے لانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ،قا ئم مقام گورنر پنجاب کی لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات