دی راک کا ریسلنگ رنگ میں واپسی کا اعلان
ریسل مینیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے آرہا ہوں جس کا انعقاد اپریل میں امریکی شہر ڈیلاس میں ہوگا‘دی راک
جمعرات 31 دسمبر 2015 11:48
ڈیلاس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء)ریسلنگ کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ڈیوائن جانسن المعروف دی راک نے ایک بار پھر رنگ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔دی راک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں یہ اعلان کیا۔انہوں نے اپنے پرستاروں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وہ ریسل مینیا 32 کے ایونٹ میں ایک بار پھر واپس آرہے ہیں جس کا انعقاد اگلے سال اپریل میں امریکی شہر ڈیلاس میں ہوگا۔
ڈبلیو ڈبلیو ای کے اس سالانہ ایونٹ میں پیپلز چیمپ کی شمولیت کا اعلان پر پرستاروں کی جانب سے بھی کافی جوش و جذبہ دیکھنے میں آیا۔43 سالہ ریسلر و اداکار نے کہا کہ وہ ریسل مینیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے آرہے ہیں۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز چیمپ اپنے گھر واپس لوٹ رہا ہے تاکہ تاریخ میں سب سے زیادہ ناظرین کا ریکارڈ قائم کرسکے، ڈیلاس کی عوام میں جوش دوڑا دے اور ریسل مینیا کی تاریخ رقم کردے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا