انڈر 19 ورلڈ کپ ، متنازع رن آؤٹ نے ویسٹ انڈیز کو فتح دلادی
منگل 2 فروری 2016 20:34
چٹاگانگ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار 2 فروری- 2016ء) زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں متنازع انداز میں رن آؤٹ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی فتح پر کرکٹ حلقے دو حصوں میں تقسیم ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں چٹاگانگ میں ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا، یہ میچ دونوں ہی ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل تھا جہاں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ جاتی ۔
زمبابوے نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور ویسٹ انڈیز نے شمر سپرنگر کے 61 رنز کی بدولت مقررہ اوورز میں 226 رنز بنائے ۔ جواب میں زمبابوے شان سنڈر کے 52 اور ایڈم کیف کے 43 رنز کی بدولت فتح کے انتہائی قریب پہنچ گئی ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا