ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، متحد ہ عرب امارات کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعرات 3 مارچ 2016 18:05

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، متحد ہ عرب امارات کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔2 مارچ2016ء ) ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے9ویں میچ میں متحد ہ عرب امارات نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 03/03/2016 - 18:05:40