ریو اولمپکس گیمز کی مشعل برازیل پہنچ گئی
بدھ 4 مئی 2016 14:57
ریو ڈی جنیرو ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) رواں برس شیڈول ریو اولمپکس گیمز کی مشعل برازیل پہنچ گئی ہے جہاں اولمپک ریلی کا آغاز ہوگیا ہے جو اب اگست میں ریو کے مقام پر اولمپک کھیلوں کے آغاز پر ختم ہوگی۔ یہ مشتعل ایک چھوٹی سے لالٹین میں ایک خصوصی پرواز کے ذریعے جنیوا سے برازیلیا لائی گئی۔ یہ مشعل ایمازون سے لے کر برازیل کی جنوبی سرحد تک 300 قصبوں سے گزرے گی اور 5 اگست کو ریو کے ماراکانا سٹیڈیم پہنچے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی سینئر جرنلسٹ توقیر بخاری کی وفات پر اظہار تعزیت
-
سپورٹس فیسٹیول بیڈ منٹن چیمپئن شپ 2 جون کو کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
-
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی سینئر جرنلسٹ توقیر بخاری کی وفات پر اظہار تعزیت
-
تیسرے سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ پانچ میچوں کا فیصلہ
-
سپورٹس فیسٹیول بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2 جون کو کھیلی جائے گی