انڈین پریمیئر لیگ، گجرات لائنز اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیمیں کل پنجہ آزما ہونگی
جمعرات 5 مئی 2016 11:51
حیدر آباد ۔ 05 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کل جمعہ کو واحد میچ میں گجرات لائنز اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیمیں حیدر آباد کے مقام پر پنجہ آزما ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، میگا ایونٹ میں کل جمعہ کو واحد میچ میں گجرات لائنز اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیمیں حیدر آباد کے مقام پر پنجہ آزما ہوں گی۔
گجرات لائنز کی ٹیم سریش رائنا کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ سن رائزرز حیدر آباد کی کپتانی کے فرائض ڈیوڈ وارنر انجام دیں گے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک