روانڈا کرکٹ ٹیم کے کپتان نے 51 گھنٹے لگاتار بیٹنگ کا نیا عالمی ریکارڈبناڈ الا
فہد شبیر ہفتہ 14 مئی 2016 19:57
کگالی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 14مئی ۔2016ء) روانڈا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرک ڈوسنگی زمانا نے لگاتار دو دن سے زائد نیٹ میں بیٹنگ کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے ساتھ ساتھ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی جگہ بنا لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روانڈا کرکٹ کے کپتان نے لگاتار 51 گھنٹے بیٹنگ کر کے طویل ترین نیٹ سیشن کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیکا ،انہوں نے 11 مئی کو بیٹنگ کا آغاز کیا اور انکی یہ طویل کاوش جمعے کو اپنے اختتام کو پہنچی ،اس دوران انہیں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر، روانڈا میں برطانوی ہائی کمشنر ولیم گیلنگ اور مس روانڈا نے بھی باولنگ کرائی۔
29 سالہ کھلاڑی کو ان کے اس طویل نیٹ سیشن کی آخری گیندان کی بیوی نے کرائی۔ایرک سے قبل طویل ترین نیٹ سیشن کا عالمی ریکارڈ ہندوستان کے ویراگ مارے کے پاس تھا جنہوں نے26گھنٹے مسلسل بلے باز ی کرکے گزشتہ سال یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک