بارباڈوس: ورلڈکپ 2007 : میٹنگ میں سولہ میں سے پندرہ ٹیموں کے نمائندوں کی شرکت

پیر 25 ستمبر 2006 23:15

بارباڈوس (اُردو پوائنٹ ) ورلڈکپ 2007کے سلسلے میں میٹنگ بارباڈوس میں منعقد ہوئی۔میٹنگ میں ورلڈکپ میں شریک ہونے والی سولہ میں سے پندرہ ٹیموں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بھارت غیر حاضر رہا۔جنوبی افریقہ کے غلام راجہ نے کہا کہ ورلڈکپ کی تیاریوں کے حوالے سے شاندار بریفنگ دی گئی۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن(فیکا) کے ٹم مے نے بھی تیاریوں کوسراہا۔
وقت اشاعت : 25/09/2006 - 23:15:00