- Home
- Sports
- News
- نیشنل بینک کی جانب سے سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں ٹریک سوٹس ..
نیشنل بینک کی جانب سے سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں ٹریک سوٹس تقسیم
بدھ 1 جون 2016 16:26
کراچی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء) نیشنل بینک ایس ایم ڈی کے سربراہ اویس اسد خان نے ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹ تقسیم کئے۔ سیکرٹری کھیل سندھ محمد راشد ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے بینک کی جانب سے یہ ٹریک سوٹس سیکرٹری سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ ارم بخاری کو دیئے۔
اس موقع پر نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان، پی آر او اسپورٹس عظمت اللہ خان کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا