پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز متحدہ عرب امارات میں ہی ہوگی

بدھ 15 جون 2016 12:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جون ۔2016ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز متحدہ عرب امارات میں ہی ہوگی اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یو اے ای میں ہونے والی ہوم سیریز سے متعلق تمام معاملات طے پاگئے ‘پی سی بی ذرائع کے مطابق سیریز کا ایک ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ابوظہبی میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 15/06/2016 - 12:42:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :