یوروکپ، بیلجیئم نے آئرلینڈ کو 0-3 سے ہرا دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 جون 2016 20:09

یوروکپ، بیلجیئم  نے آئرلینڈ کو 0-3 سے ہرا دیا

پیرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18جون ۔2016ء)یوروکپ کے اہم میچ میں بیلجیئم نے آئرلینڈ کو 0-3 سے ہرا دیا ہے. تفصیلات کے مطابق یورو کپ کے سلسلے میں گروپ کی ٹیموں بیلجیئم اور آئرلینڈ کے درمیان اہم میچ کحیلا گیا. بیلجیئم نے آئرلینڈ کو با آسانی 0-3 سے شکست دے دی. بیلجیئم کی جانب سے لوکاکا نے میچ کے 48 ویں اور 70 ویں منٹ میں گول اسکور کیے جبکہ وٹسل نے میچ کے 61 ویں منٹ میں گول اسکور کیا�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 18/06/2016 - 20:09:39