چیمپئنز ٹرافی کی تیاری،انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس کے شروع میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی
پیر 20 جون 2016 12:46
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جون ۔2016ء) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس کے شروع میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، انگلش ٹیم مختصر دورانیے کے دورہ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گی، یہ سیریز انگلینڈ کی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے کی ایک کڑی ہو گی ‘ویسٹ انڈیز کی ٹیم میگا ٹرافی میں جگہ بنانے میں ناکام رہی تھی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال