انگلینڈ ون ڈے ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے نئی ورلڈ لیگ کی مخالفت کردی
ورلڈ کپ اور چمپینز ٹرافی کرکٹ مداحوں کیلئے زیادہ دلچسپ ہے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باوجود 50اوورز پر مشتمل یہ طرز مداحوں کے لیے زیادہ پرکشش ہے، آئن مورگن
منگل 21 جون 2016 18:02
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء) انگلینڈ ون ڈے ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے نئی ورلڈ لیگ کی مخالفت کرتے ہوئے ورلڈ کپ اور چمپینز ٹرافی کو کرکٹ کے مداحوں کے لیے زیادہ دلچسپ قرار دے دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایڈنبرگ میں رواں ماہ ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کی مقبولیت کو مزید بڑھانے کے لیے 13 ٹیموں پر مشتمل ورلڈ لیگ کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مورگن کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باوجود 50اوورز پر مشتمل یہ طرز مداحوں کے لیے زیادہ پرکشش ہے۔29سالہ انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ اس کی ورلڈ لیگ کی ضرورت ہے، کرکٹ اس وقت موزوں حالت میں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگلے سال چمپیئنز ٹرافی اس کو نمایاں کرے گی، یہ ٹورنا منٹ دیگر مقابلوں سے شاندار ہے جبکہ ورلڈ کپ ایک بہت طویل ایونٹ ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال