پاکستان دورہ انگلینڈ کا آغاز 3 جولائی کو سمرسیٹ کیخلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گا
جمعرات 30 جون 2016 14:49
ٹانٹن ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کا آغاز 3 جولائی کو سمرسیٹ کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی، ٹیسٹ سیریز کے بعد گرین شرٹس 18 اور 20 اگست کو آئرلینڈ کے خلاف دو ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گی۔
پاکستان اپنا پہلا تین روزہ ٹور میچ 3 جولائی کو سمرسیٹ جبکہ دوسرا میچ 8 سے 10 جولائی کو سسیکس کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 جولائی تک لارڈز، لندن جبکہ دوسرا ٹیسٹ 22 سے 26 جولائی تک اولڈ ٹریفورڈ، مانچیسٹر، میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد قومی ٹیم ووسٹر شائر کے خلاف 29 سے 30 جولائی تک ٹور میچ میچ کھیلے گے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں (آج)آخری تین لیگ میچ کھیلے جائیں گے