ریوڈی جینرو، مینزریس ٹریک کے نزدیک مشکوک پیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 اگست 2016 22:27

ریوڈی جینرو، مینزریس ٹریک کے نزدیک مشکوک پیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا

ریوڈی جینرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6 اگست ۔2016ء) ریوڈی جینرو میں مینزریس ٹریک کے نزدیک مشکوک پیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق برازیل اولمپک کے پہلے ہی روز افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

ریوڈی جینرو میں مینزریس ٹریک کے نزدیک مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر افراتفری مچ گئی۔ اس موقع پر فوری جائے وقوعہ سے لوگوں کو ہٹا لیا گیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے مشکوک پیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

وقت اشاعت : 06/08/2016 - 22:27:55