قومی ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے کوا لیفائی نہ کر نیکی وجہ ڈومیسٹک ڈھا نچہ اچھا نہ ہو نا ،کوچ اے ٹیم اعجاز سینئر

پیر 5 ستمبر 2016 20:51

قومی ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے کوا لیفائی نہ کر نیکی وجہ ڈومیسٹک ڈھا نچہ اچھا نہ ہو نا ،کوچ اے ٹیم اعجاز سینئر

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 ستمبر ۔2016ء) پا کستان اے کر کٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد سینئر نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ کے لیے کوا لیفائی نہ کر نے کی وجہ ڈومیسٹک کر کٹ کا ڈھا نچہ اچھا نہ ہو نا ہے ہمیں پا کستان نے بہت عزت دی ہے اب ہم پا کستان کے لیے ڈلیور کر یں گے پا کستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ملتان، فیصل آباد ،ڈیرہ غازی خان،پہا ولپور،لا ہور ،گو جرا نولہ پنڈی کر کٹ کی نرسریاں ہیں ہم گراس روٹ لیول سے ڈو میسٹک کر کٹ شروع کر یں اور پا کستان کر کٹ کو بہتر کھیلا ڑی فرا ہم کر یں گے وہ گز شتہ روز اقبال سٹیڈیم میں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ میں کسی قسم کی کو ئی سفارش نہیں آئی اور نہ ہی کو ئی دباؤ قبول کیا پنجاب کے 8ریجن کی ٹیمیں بنا کر لا ہور میں ٹور نا منٹ کروا ئیں گے وہاں سے ایک ٹیم بنا کر سڈنی ٹر یننگ کے لیے بھیجیں گے انہوں نے کہا کہ ہماری کو شش ہے قو می کرکٹ ٹیم میں جتنے با ؤلر کھیل رہے ہیں ہر ایک کے پیچھے 8سے 10با ؤ لر کھڑئے ہوں ہر بیٹس مین کے پیچھے اتنے ہی کھیلا ڑی کھڑ ے ہوں پھر ہر لڑ کا محنت کر یگا اور بھر پو طریقے سے کھیلے گا اپنے پیچھے کھڑ ے کھیلا ڑی موقہ نہیں دگا اب ہمار کا فی کھیلاڑ یوں کو پتہ ہے کہ ہما رے پیچھے کو ئی نہیں وہ اپنی مرضی سے کھیلتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری کر کٹ پیچھے رہ گئی انہوں نے کہا کہ پا کستان مین کر کٹ کی بہتری کے لیے ڈمیسٹک کر کٹ پر تو جہ دینی ہو گی انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کو شش ہے کہ ڈو میسٹک کر کٹ تونا منٹس کروا ئے جا ئیں تا کہ نئے ٹیلنٹ کو موقہ ملے ۔

وقت اشاعت : 05/09/2016 - 20:51:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :