ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں ٗ مکی آرتھر

منگل 4 اکتوبر 2016 22:00

ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں ٗ مکی آرتھر

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں ٗپاکستان ون ڈے ٹیم میں کافی بہتری آئی ہے۔

(جاری ہے)

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے سیریز 3-0سے جیتنا چاہتے ہیں،پاکستان ون ڈے ٹیم میں کافی بہتری آئی ہے،ون ڈے میں پہلی چار پوزیشنز میں آنا چاہتے ہیں،حسن علی ایک بہترین کھلاڑی ہے مزید کم بیک کریں گے،48ڈاٹ بال میں 36فیصد پر آگئے ہیں،کم ڈاٹ بال کھیلنے سے تین سو ٹوٹل کررہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ عامر ٹیم کیلئے اچھا کھیل رہا ان میں مزید بہتری آئے گی ۔

وقت اشاعت : 04/10/2016 - 22:00:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :