سری لنکا میں ہمیں قربانی کا بکرا بنایا گیا ٬ْعثمان خواجہ
پیر 24 اکتوبر 2016 18:36
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں ٹیم سے باہر ہونے پر بہت مایوس ہوئے تھے۔کرکٹ ڈاٹ کام آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق عثمان خواجہ نے سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں ساتھی کھلاڑی جو برنس کے ساتھ ٹیم سے باہر ہونے پر کہا کہ سری لنکا میں ہمیں قربانی کا بکرا بنایا گیا۔
سری لنکا نے آسٹریلیا کو 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرکے تاریخ رقم کی تھی جہاں آسٹریلیا کے بلے باز روایتی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے٬ یہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں پہلی وائٹ واش شکست تھی۔عثمان خواجہ اور جو برنس نے آسٹریلیا میں شاندار کارکردگی دکھائی تھی تاہم وہ سری لنکا میں ناکام ہوئے تھے اور ابتدائی دو میچوں میں دونوں کھلاڑیوں نے مجموعی طورپر 89 رنز بنائے تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان