”بچہ “بڑا ہو گیا، بنگلہ دیش نے کرکٹ کے بانی کو دوسرا ٹیسٹ 108 رنز سے ہرا دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 16:04

”بچہ “بڑا ہو گیا، بنگلہ دیش نے کرکٹ کے بانی کو دوسرا ٹیسٹ 108 رنز سے ہرا دیا

میرپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اکتوبر۔2016ء ) بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بانی کرکٹ انگلینڈ کو 108 رنز سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

بنگال ٹائیگرز کی ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے خلاف یہ پہلی فتح ہے،اس سے قبل وہ صرف زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کو ہی ٹیسٹ میچ میں شکست دینے میں کامیاب ہو سکا تھا ۔

وقت اشاعت : 30/10/2016 - 16:04:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :