فاسٹ باؤلر سہیل خان کی فٹنس کا راز فاش ہوگیا

جمعرات 3 نومبر 2016 14:19

فاسٹ باؤلر سہیل خان کی فٹنس کا راز فاش ہوگیا

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3نومبر۔2016ء )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل خان کی فٹنس کا راز فاش ہوگیا ۔ شارجہ ٹیسٹ کے آخری روز میچ شروع ہونے سے قبل 33سالہ سہیل خان اور ویسٹ انڈین بلے باز جیریمی بلیک ووڈ کے مابین دوڑ کا مقابلہ ہوا جس میں بلیک ووڈ نے با آسانی سہیل خان کو شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ سہیل خان تیسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں تھے ۔

وقت اشاعت : 03/11/2016 - 14:19:50