ڈراپ کیچز پر محمد عامر کا پارہ چڑھ گیا
جمعرات 3 نومبر 2016 14:37
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 نومبر2016ء) ویسٹ انڈیز سے تیسرے ٹیسٹ میں ڈراپ کیچز پر فاسٹ بولر محمد عامر کا پارہ چڑھ گیا۔دوسری اننگز کے پہلے ہی اوور کی چوتھی گیند کی لائن اورلینتھ بہترین تھی٬ اوپنر لیون جانسن کی بیٹ کا کنارہ چھو کر گیند تھرڈ سلپ میں موجود مصباح الحق کی جانب لپکی٬ اس کی بلندی بھی اتنی تھی کہ آسانی سے ہاتھوں میں سما جاتی مگر مصباح الحق کیچ تھامنے میں ناکام رہے٬ جس پر عامر کا غصہ دیدنی تھا٬ مگر غلطی کپتان سے ہونے کی وجہ سے شاید خون کے گھونٹ پی کر رہ گئے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور