امید ہے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز بھی انگلینڈ جیسی ہی ہوں گی ٬ْمکی آرتھر
پیر 7 نومبر 2016 22:18
نیلسن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2016ء)پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے امید ظاہر کی ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز بھی انگلینڈ جیسی ہی ہوں گی اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ پہنچی ہے جہاں اسے متحدہ عرب امارات کی سلو وکٹوں سے یکسر مختلف سیمنگ وکٹوں کا چیلنج درپیش ہو گا۔
کیویز کے دیس پہنچنے کے بعد گرین شرٹس نیلسن میں نیوزی لینڈ اے کے خلاف جمعہ سے ہونے والے تین روزہ وارم اپ میچ کیلئے تیاریاں کر رہے ہیں اور مکی آرتھر کو امید ہے کہ انگلینڈ کی طرح پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کی ٹیم کو ٹرافی پیش کی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ٹیم کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں، محسن نقوی
-
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم نے پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
آرمی، ایچ ای سی، نیوی اور کے آر ایل نیشنل چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی
-
جنوبی کوریا کے خلاف ہماری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے،قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف کوجاتا ہے،چیئرمین وزیراعظم یوتھ لون سکیم رانا مشہود