بنگلہ دیش پریمئر لیگ، شاہد آفرید ی نے کرس گیل سے بدلہ چکا دیا

اتوار 27 نومبر 2016 20:14

بنگلہ دیش پریمئر لیگ، شاہد آفرید ی نے کرس گیل سے بدلہ چکا دیا

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 27نومبر۔2016ء ) قوم ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفرید ی نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کرس گیل کے ہاتھوں دھلائی کے بعد بدلا چکا دیا ۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش پریمئر کے تیسویں میچ میں 36سالہ آفریدی رنگپور رائیڈرز کیلئے باؤلنگ کرنے آئے تو کرس گیل نے ان کا استقبال 2بلندو بالا چھکوں سے کیا تاہم اگلی ہی گیند پر آفریدی نے جارح مزاج اوپنر کو پویلین بھیج کر بدلہ چکا دیا ۔

وقت اشاعت : 27/11/2016 - 20:14:54