ویرات کوہلی سال2016 ء کے سب سے کامیاب بلے باز بن گئے

ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:43

ویرات کوہلی سال2016 ء کے سب سے کامیاب بلے باز بن گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2016ء) بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سال2016 ء کے سب سے کامیاب بلے باز بن گئے ۔انہوں نے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ میں مجموعی طورپر2492رنزبنائے جن میں سے ٹیسٹ کرکٹ میں1112،ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں739اورٹی ٹونٹی کرکٹ میں641رنزبنائے ۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرانگلینڈکے جوئے روٹ نی2399رنزبنائے جن میں سے ٹیسٹ کرکٹ میں1306،ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں796اورٹی ٹونٹی کرکٹ میں297رنزبنائے ۔تیسرے نمبرپر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نی2186رنزبنائے جن میں سے ٹیسٹ کرکٹ میں560،ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں1388اورٹی ٹونٹی کرکٹ میں238رنزبنائے ۔

وقت اشاعت : 10/12/2016 - 20:43:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :