ممنوعہ ادویات کا استعمال، ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 31 جنوری 2017 21:23

ممنوعہ ادویات کا استعمال، ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جنوری2017ء) ممنوعہ ادویات کا استعمال کرنے پر ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز آل راونڈر اندرے رسل پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔ جرم ثابت ہونے کے بعد آئی سی سی کی جانب سے آندرے رسل پر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ پابندی کے باعث آندرے رسل پاکستان سپر لیگ میں بھی شرکت نہیں کر پائیں گے۔

وقت اشاعت : 31/01/2017 - 21:23:51