بارسلونا نے اسپینش کوپا ڈیل رے فٹ بال کپ فائنل میں پہنچنے کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی، میسی اور سوریز نے گولز کئے

جمعرات 2 فروری 2017 15:36

بارسلونا نے اسپینش کوپا ڈیل رے فٹ بال کپ فائنل میں پہنچنے کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی، میسی اور سوریز نے گولز کئے

میڈرڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2017ء) اسپینش کوپا ڈیل رے فٹ بال کپ سیمی فائنل فرسٹ لیگ میچ میں بارسلونا نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو 2-1 گولز سے ہرا دیا، اس فتح کے ساتھ ہی بارسلونا نے فائنل میں پہنچنے کی پہلی رکاوٹ بھی عبور کر لی، فاتح ٹیم کی جانب سے میسی اور سوریز نے گولز کئے۔

(جاری ہے)

اسپینش کوپا ڈیل رے کے سلسلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میچ میں بارسلونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اٹلیٹکومیڈرڈ کو 2-1 گولز سے ہرا کر برتری حاصل کی، میسی اور سوریز نے گولز کئے۔

وقت اشاعت : 02/02/2017 - 15:36:37