فاف ڈوپلیسی 100 ون ڈے کھیلنے والے 21 ویں جنوبی افریقن کرکٹر بن گئے

اتوار 5 فروری 2017 10:20

فاف ڈوپلیسی 100 ون ڈے کھیلنے والے 21 ویں جنوبی افریقن کرکٹر بن گئے

جوہانسبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2017ء) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز فاف ڈوپلیسی نے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کر لی، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 21 ویں کرکٹر بن گئے ہیں، ڈوپلیسی نے سری لنکا کے خلاف کیریئر کا 100 واں میچ کھیلا اور 24 رنز بنائے، وہ اب تک 100 میچ کھیل کر 42.11 کی اوسط سے 3538 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 7 سنچریاں اور 24 نصف سنچریاں شامل ہیں، ان کا بہترین سکور 133 ناٹ آئوٹ ہے جو انہوں نے بھارت کے خلاف بنایا تھا�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 05/02/2017 - 10:20:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :