Tim David News & Updates

Tim David is famous Cricket player from England , and plays for England Cricket team. Find latest Tim David news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ٹم ڈیوڈ کی خبریں

پی ایس ایل نے گلوبل ٹی 20 سٹار بننے میں مدد کی : ٹم ڈیوڈ

جمعرات 9 مارچ 2023 13:55

پی ایس ایل نے گلوبل ٹی 20 سٹار بننے میں مدد کی : ٹم ڈیوڈ

سٹار آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے اور اس سے اپنے کھیل کو بہتر بنانے کا موقع فراہم کرنے پر جوش کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے کہا کہ ... مزید

پی ایس ایل پروڈکٹ ٹم ڈیوڈ آسٹریلیا کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل

جمعرات 1 ستمبر 2022 12:09

پی ایس ایل پروڈکٹ ٹم ڈیوڈ آسٹریلیا کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل

آسٹریلیا نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے ٹائٹل کے دفاع کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ پی ایس ایل کھیل کر شہرت پانے والے ٹم ڈیوڈ کو آسٹریلوی سلیکٹرز نے منتخب کیا ہے۔ ہارڈ ہٹنگ آل راؤنڈر کا انتخاب ... مزید

ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی نے مجھ سے دین اسلام سے متعلق کئی سوالات کیے، محمد ..

بدھ 2 مارچ 2022 11:26

ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی نے مجھ سے دین اسلام سے متعلق کئی سوالات کیے، محمد رضوان

ملتان سلطانز کے کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی نے دین اسلام کے حوالے سے کئی سوالات کیے۔ ملتان سلطانز کے بالنگ ... مزید

پی ایس ایل فائنل: جارح مزاج بلے باز ٹم ڈیوڈ کی ملتان کی ٹیم میں واپسی

اتوار 27 فروری 2022 13:48

پی ایس ایل فائنل: جارح مزاج بلے باز ٹم ڈیوڈ کی ملتان کی ٹیم میں واپسی

پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل کے لیے ملتان سلطانز کے اہم غیر ملکی کھلاڑی کی فائنل کے لیے ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے۔ پی ایس ایل کا فائنل آج شام ساڑھے 7 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز ... مزید

ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بدھ 23 فروری 2022 11:42

ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹنگ کی گئی جس میں ٹم ڈیوڈ کا کورونا کا نتیجہ مثبت ... مزید

پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 10 گنا فرق

جمعہ 18 فروری 2022 14:36

پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 10 گنا فرق

پاکستان سپر لیگ کا آغاز انڈین پریمیئر لیگ کی شروعات کے 8 سال بعد 2016ء میں ہوا تھا۔ پی ایس ایل کی سات سالوں کی تاریخ میں پوری دنیا کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے ... مزید

ٹم ڈیوڈ کو دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلین ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

جمعرات 17 فروری 2022 14:12

ٹم ڈیوڈ کو دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلین ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

سنگاپور میں پیدا ہونے والے ٹم ڈیوڈ کو ممکنہ طور پر دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کی وائٹ بال ٹیم میں منتخب کیا جا سکتا ہے۔ ٹم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کی نظروں میں T20 سرکٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس کے ... مزید

پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے : ٹم ڈیوڈ

ہفتہ 5 فروری 2022 14:30

پی ایس ایل میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے : ٹم ڈیوڈ

ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں فاسٹ بولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے، گزشتہ سال لاہور قلندرز کی نمائندگی سے کافی اعتماد ملا تھا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹم ڈیوڈ ... مزید

پی ایس ایل 7: رضوان کی اپنی ٹیم کے کھلاڑی کے ساتھ خوش اخلاقی سوشل میڈیا ..

جمعہ 28 جنوری 2022 12:02

پی ایس ایل 7: رضوان کی اپنی ٹیم کے کھلاڑی کے ساتھ خوش اخلاقی سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان سُپر لیگ 7 کے پہلے میچ میں جہاں محمد رضوان کی بیٹنگ نے شائقین کرکٹ کے دل جیتے تو وہیں ان کا اپنی ٹیم کے کھلاڑی کے ساتھ خوش اخلاقی بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ... مزید

پی ایس ایل7، ٹم ڈیوڈ کو ملتان سلطانز نے وائلڈ کارڈ کے ذریعے پک کرلیا

اتوار 12 دسمبر 2021 16:39

پی ایس ایل7، ٹم ڈیوڈ کو ملتان سلطانز نے وائلڈ کارڈ کے ذریعے پک کرلیا

پاکستان سپر لیگ 7 کی ڈرافٹنگ میں آسٹریلین بلے باز ٹم ڈیوڈ کو پی ایس ایل چیمپئن ملتان سلطانز نے وائلڈ کارڈ کے ذریعے پک کرلیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ 7 کی ڈرافٹنگ آج نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ... مزید